بحریہ ٹاؤن: ’سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اب تک 57 ارب سے زیادہ جمع کروائے ہیں‘

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاون سے حاصل ہونے والی رقم کے استعمال اور زمین کا دوبارہ سروے کروانے کے معاملات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eO5hG8

Comments