سُشانت سنگھ نے خودکشی کیوں کی؟: اس حوالے سے ان کے قریبی ساتھی کیا کہتے ہیں؟

اداکار رنویر سنگھ شورے نے برسوں پہلے گزارے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کس طرح سُشانت نے ریاضی کے اصولوں کے بارے میں بتایا تھا اور وہ کس طرح دوربین سے سیاروں کا معائنہ کیا کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dqP20g

Comments