کورونا وائرس: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالات

پی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eNYe02

Comments