پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ سورج گرہن کا نظارہ کیسے کر رہے ہیں؟

21 جون کو دنیا بھر میں سورج گرہن کا راج رہا۔ ماہرین نے براہ راست سورج دیکھنے کو خطرناک قرار دیا تو پھر ایسے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ مختلف انداز اور سائنسی آلات کی مدد سے سورج گرہن کا نظارہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YTjo6r

Comments