ورلڈ میوزک ڈے: ہارمونیم کو کب تک اچھوت سمجھا جائے گا؟

ہندوستان میں ہارمونیم کو انگریز 1868 میں لے کر آئے تھے۔ عالمی یومِ موسیقی کے موقع پر جانیے کہ ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے باوجود بعض جگہوں پر آج بھی اس ساز کو مکروہ بلکہ اچھوت کیوں سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NcDWkS

Comments