پشاور میں شہری پر پولیس تشدد کا معاملہ: ’امید ہے پولیس اہلکاروں کو کلین چِٹ نہیں دے دی جائے گی‘

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایک شہری پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اسے نیم برہنہ کر کے ویڈیو بنانے کے معاملے میں پشاور ہائی کورٹ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پولیس افسران اس واقعے کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے اور ایسا نہیں ہوگا کہ انکوائری میں پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VcUy0f

Comments