وزیراعظم عمران خان: ’اپوزیشن کے آٹھ، نو لوگوں کو کیسز ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دوں تو پانچ سال حکومت کرنا آسان ہے‘
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں ہر روز خبر ملتی ہے کہ وہ آج جا رہے ہیں، کل جا رہے ہیں لیکن اگر وہ اپوزیشن کے صرف آٹھ، نو لوگوں کو کیسز ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دیں تو پانچ سال حکومت کرنا بہت آسان ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YKyQD7
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YKyQD7
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks