فیس بک کا ممکنہ طور پر ’ضرر رساں مواد‘ پر لیبل لگانے کا اعلان

فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اب اُن ممکنہ طور پر ضرر رساں پوسٹس پر لیبل لگانے شروع کرے گا جنھیں وہ ان کی ابلاغی قدر اور اہمیت کی وجہ سے اپنے پلیٹ فارمز سے نہیں ہٹاتا۔ ٹوئٹر پہلے ہی ملتے جلتے اقدامات لے چکا ہے جن میں سیاستدانوں کی جانب سے اشتہارات پر پابندی اور کچھ اقسام کے مواد پر لیبلز اور وارننگ شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31nPr0T

Comments