کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پاکستان میں پھنسے انڈین شہری واپسی کے منتظر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان نے انڈیا، ایران اور افغانستان کے ساتھ اپنی تمام سرحدیں بند کر دی تھیں جس وجہ سے انڈیا کے کئی خاندان گذشتہ تین ماہ سے یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3e59uVC

Comments