چاند کا تنازع: ’ذوالحج کا مہینہ ایک ماہ بعد شروع ہو گا، اتنی جلدی کیا ہے کریڈٹ لینے کی؟‘

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’وزارت سائنس نےاس سال کی عید الاضحیٰ کی تاریخ 31 جولائی بتائی تھی الحمد للہ آج رویت ہلال کمیٹی نے ایک بار پھر وزارت سائنس کی دی گئی عید الاضحیٰ کی تاریخ کو ہی من وعن تسلیم کیا۔‘ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا میں ہنگامہ مچا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BrfTfs

Comments