انڈیا چین سرحدی تنازع: ایشیا کی دو بڑی طاقتوں کے باہمی اور اپنے ہمسایوں کے ساتھ علاقائی تنازعات کیا ہیں؟

انڈیا اور چین دونوں کے نہ صرف آپس میں تنازعات کی ایک تاریخ ہے جن میں کبھی کبھار چنگاریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اور شعلے بھی بھڑک اُٹھتے ہیں، بلکہ دونوں کے اپنے اپنے ہمسایوں کے ساتھ تنازعات کی الگ الگ تاریخ بھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V60p7p

Comments