ٹوئٹر پر وائس نوٹس کا فیچر: اب ہمارے ٹویٹ بول سکیں گے؟

ٹوئٹر نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس سے لوگ بغیر کچھ لکھے ٹویٹ کر سکیں گے۔ اس وائس فیچر کے ذریعے ٹویٹ کرنے کے لیے اپنی آواز ریکارڈ کی جا سکے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fDEWdI

Comments