کورونا وائرس: کیا چمگادڑ کورونا وائرس پھیلاتے ہیں؟ سائنسی جواب یہ ہے

آسٹریلیا سے انڈونیشیا تک چمگادڑوں کے قتل عام اور انھیں اپنے مسکنوں سے بھگانے سے متعلق خبروں سے بقائے ماحول کے ماہرین کے اندر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/382E3sA

Comments