پاکستان کی حکومت نے سپریم کورٹ کی طرف سے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کی جائیداد کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوانے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے تاہم جسٹس عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ عدالت کے سامنے موقف دینا چاہتی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eamfyc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eamfyc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks