فائز عیسیٰ کیس: ’ججز قابل احتساب ہیں تو حکومت بھی احتساب سے بالاتر نہیں‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرنے والے 10 رکنی بینچ میں شامل جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ججز قابل احتساب ہیں تو حکومت بھی احتساب سے بالاتر نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30Iqqxl

Comments