سمیع چوہدری کا کالم: ’وہاب ریاض، کہانی میں ٹوئسٹ لانے والا معاون اداکار‘

پچھلی ایشز کے ہیڈنگلے ٹیسٹ کو ذہن میں لائیں اور ذرا تصور کریں کہ آخری دو سیشن باقی ہوں اور بین سٹوکس جیسا کوئی پر عزم جوان ڈٹا ہوا ہو جو کسی کے ہاتھ نہ آ رہا ہو تو وہاب ریاض کی سپیڈ یقیناً پاکستان کے کام آ سکتی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MYLd7w

Comments