انڈیا، چین سرحدی تنازع: چین کے متعلق مودی حکومت کے بیانات میں اتنا تضاد کیوں

انڈیا کے شمال مغربی حصے لداخ کی وادی گلوان میں دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان دو ہفتوں کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی ٹھوس بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ اس کے علاوہ چین میں انڈین سفیر کے بیان کے بعد صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی نظر آتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZlQYCj

Comments