بورس جانسن کی برطانیہ میں نسلی امتیاز پر کمیشن کے قیام کے لیے منیرہ مرزا کی تقرری تنقید کی زد میں

برطانیہ میں نسلی تعصب اور نسلی عدم مساوات پر کمیشن کے قیام کے لیے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنی مشیر منیرہ مرزا کو چنا تاہم اس فیصلے پر سماجی و سیاسی حلقوں میں شدید تنقید کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hxaunr

Comments