آگسٹا آبدوز سکینڈل کی کہانی: ’کراچی افیئر‘ میں فرانسیسی حکومت کے کن سابق اہلکاروں کو سزائیں ہوئیں؟

فرانس میں چھ افراد کو 1990 کی دہائی میں پاکستان سے آبدوز معاہدے میں تقریباً 18 لاکھ پاؤنڈ رشوت لینے کے جرم میں دو سے پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YCE4zt

Comments