اداکار سوشانت سنگھ کی موت: معروف شخصیات کی موت کو تماشہ کیوں بنا دیتا ہے میڈیا؟

جس ٹیلی ویژن نے انھیں سٹار بنایا تھا، کامیابی دی تھی اور اب وہی ان کو مار رہا ہے۔ پچھلے کچھ گھنٹوں سے انھیں بار بار ٹی وی سکرین پر مارا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30ORZVJ

Comments