کیا دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کبھی ختم ہو سکے گی؟

بی بی سی سکیورٹی امور کے نامہ نگار فرینک گارڈنر نے گذشتہ تقریباً 20 سال سے جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے اور یہ معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ کیا یہ جنگ کبھی ختم ہو سکے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i6phGb

Comments