کورونا وائرس: کیا پاکستان میں دستیاب وینٹیلیٹرز کے سرکاری اعداد و شمار درست ہیں؟

گذشتہ چند روز میں پاکستان میں مریضوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ سامنے آنے کے بعد بھی حکومت کا دعوٰی ہے کہ ملک میں اضافی وینٹیلیٹرز موجود ہیں اور ان کی قلت نہیں ہے۔ تاہم ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں کورونا کے انتہائی علیل مریضوں کو وینٹیلیٹر حاصل کرنے میں دقت کا سامنا ہے اور ایسے میں وینٹیلیٹرز کی دستیابی کا حکومتی اور ملک کی مختلف اکائیوں کے اداروں کے اعداد و شمار دیکھیں تو ایک الجھا منظر نامہ سامنے آتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AP6Ch9

Comments