ایران: آبادی میں اضافے کی کوشش، نس بندی اور مانع حمل ادویات محدود

ایران کے سرکاری ہسپتالوں میں مردوں کی نس بندی نہیں کی جائے گی جبکہ مانع حمل ادویات صرف ان خواتین کو دی جائیں گی جن کی صحت کو کوئی خطرہ لاحق ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30HEWW4

Comments