جرمنی، ناروے، ترکی، پاکستان، چین، ازبکستان اور ترکمانستان سمیت کئی ممالک بین الافغان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔ ان میں کئی ممالک افغانستان کے ہمسایہ ہونے کے ناطے اور کئی افغانستان کی تعمیرِ نو میں اہم کردار ادا کرنے کی وجہ سے ان مذاکرات کی میزبانی میں دلچسی رکھتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MV8TtA
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MV8TtA
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks