وہاب ریاض : ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی صرف انگلینڈ کے دورے کے لیے ہے

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی دوبارہ دستیابی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے لیکن ان کے مطابق یہ واپسی صرف انگلینڈ کے دورے کے لیے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MYy6Ub

Comments