انڈیا، چین سرحدی تنازع: لداخ کے معاملے پر لیہ کے مقامی کیا کہتے ہیں؟

انڈیا کے ہمالیائی خطے لداخ کے شہر لیہ میں ایک پراسرار خاموشی ہے۔ لداخ کے مقامی لوگوں میں اس وقت سے ایک قسم کی بے چینی اور بے یقینی پائی جا رہی ہے جب وادی گلوان میں چین کے ساتھ جھڑپوں میں 20 انڈین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yl016X

Comments