نگار جوہر پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NH7kjp

Comments