سعودی عرب کا محدود حج کا اعلان: عازمینِ حج کو جمع کرائے گئے پیسے واپس ملیں گے یا نہیں؟

جن افراد نے فریضہِ حج کی ادائیگی کے لیے حکومت یا نجی کمپنیوں کو خطیر رقم جمع کروائی تھیں، اب میں سے کئی افراد کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ اب انھیں ان کے پیسے کیسے اور کس طرح مل پائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YqxHQH

Comments