انڈیا چین سرحدی تنازع: بین الاقوامی سرحد، لائن آف کنٹرول، اور لائن آف ایکچول کنٹرول کیا ہیں؟

انڈیا کی سرحد سات ممالک کے ساتھ لگتی ہے۔ انڈیا جموں کشمیر میں اکسائی چن پر دعویٰ کرتا ہے جو فی الحال چین کے کنٹرول میں ہے۔ انڈیا کے ساتھ 1962 میں ہونے والی جنگ کے دوران چین نے اس پورے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BqeB44

Comments