وادی گلوان: انڈیا، چین سرحدی جھڑپوں میں ہلاک ہونے والے پانچ انڈین فوجیوں کی کہانیاں

رینو کا جواں سال بیٹے امن کمار ان 20 انڈین فوجی افسران اور سپاہیوں میں سے ایک تھے جو رواں ہفتے چین اور انڈیا کی افواج کے درمیان لداخ کی وادی گلوان کی متنازع سرحد پر جھڑپوں کے دوران ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YZq0QO

Comments