مہرانگ بلوچ: ’جب بھائی لاپتہ ہوا تو میں نے نقاب اتار پھینکا اور احتجاج شروع کر دیا‘

بلوچستان کی طالبہ مہرانگ بلوچ کی گرفتاری اور پھر رہائی پر بعض حلقوں نے سوال اٹھایا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’اگر حق کے لیے احتجاج کے دوران نقاب اتارے جاتے ہیں تو پھر اب نقاب پہننے کی ضرورت نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VlKxxG

Comments