جنوبی کوریا کا دعویٰ: شمالی کوریا نے سرحد پر واقع ’رابطوں کا مشترکہ دفتر‘ تباہ کر دیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن نے حال ہی میں کہا تھا کہ ’وقت آگیا ہے کہ جنوبی کوریا کے حکام کے ساتھ تعلق توڑ دیا جائے۔۔۔ انھیں کچرے کو ٹوکری میں پھینکنا ضروری ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ed5TVG

Comments