انڈیا میں بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی جواں سال خودکشی نے ایک بحث چھیڑ دی ہے۔ اس بحث نے بالی وڈ کو دو خیموں میں تقسیم کر دیا ہے اور یہ مباحثہ جاری ہے کہ بالی وڈ میں بظاہر دو خیمے 'باہر والے' اور 'اندر والے' ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YxREDW
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YxREDW
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks