انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کو چینی صدر شی جن پنگ کی ’محبت’ سے کیا حاصل ہوا؟

سنہ 2014 میں انڈیا کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے نریندر مودی چینی صدر شی جن پنگ سے 18 بار مل چکے ہیں۔ لیکن اتنی مشاورت اور سرمایہ کاری کے باوجود سرحد پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YM9544

Comments