چمن کے دو صحافیوں کی ایف سی کے ہاتھوں گرفتاری، مچھ جیل میں مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام

بلوچستان کے علاقے چمن میں نجی ٹی وی چینلز کے لیے کام کرنے والے دو صحافیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انھیں سکیورٹی حکام نے حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2A31kOO

Comments