پاکستان کا دورہ انگلینڈ: اگر انگلش بلے بازوں نے مجھے بچہ سمجھا تو یہ ان کا نقصان ہو گا، نسیم شاہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ انگلینڈ کے دورے میں سب کی توجہ کا مرکز ہوں گے، یہ بات ابھی سے طے ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ ان کی کم عمری اور دوسری اس کم عمری میں اب تک کی اچھی کارکردگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30NP5k6

Comments