پاکستان میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے ضلعوں کی سرحد پر غوریم کے قصبے سے پانچ کلو میٹر جنوب مشرق میں سکیورٹی فورسز کے ایک گشتی دستے پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ایک کپتان سمیت دو فوجی ہلاک جبکہ دو جوان زخمی ہو گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hNdpZg
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hNdpZg
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks