بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر ردِعمل: ’بینظیر بھٹو کو شہید نہیں کہتے مگر ایک دہشت گرد ان کے نزدیک شہید ہے‘

پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیر کو ہونے والی بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے چند الفاظ اس وقت حذف کر دیے گئے جب انھوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کی مذمت کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AhDX4a

Comments