ہانگ کانگ کے لیے چین کا نیا قانون منظور ہونے کے منٹوں بعد ہی جمہوریت پسند آوازیں خاموش ہو گئیں

سکیورٹی کے نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iechOF

Comments