فخر زمان: ’ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہو گیا تھا‘

فخر زمان کو تین سال قبل انگلینڈ کے دورے سے عروج ملا تھا جب انھوں نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈیا کے خلاف میچ وننگ سنچری سکور کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30M2jh7

Comments