لداخ: وادی گلوان میں انڈین اور چینی فوج کی سرحدی جھڑپ میں افسر سمیت تین انڈین فوجی ہلاک

انڈیا کی فوج کا کہنا ہے کہ پیر کی شب چینی فوج کے ساتھ وادی گلوان میں ہونے والی سرحدی جھڑپ میں ایک افسر سمیت تین انڈین فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ چینی حکام کا کہنا ہے کہ انڈین فوجیوں نے سرحد عبور کر کے حملہ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3frgj44

Comments