سنتھیا ڈی رچی: اسلام آباد ہائی کورٹ کا امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے دائر کردہ ایک درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو اُن کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fvHZoB

Comments