’لڑکی کی حیثیت سے مطمئن زندگی نہیں گزار رہی، جنس تبدیل کروانے کی اجازت دی جائے‘: پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پشاور میں ایک کم عمر خاتون نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ انھیں جنس تبدیل کرنے یعنی لڑکی سے لڑکا بننے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ ایک مرد کی طرح اپنے خاندان کے کام آ سکیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VhhYRV
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VhhYRV
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks