پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی انڈیا میں ہوئی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے منگل کو قومی اسمبلی میں اہنے خطاب کے دوران انڈیا پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی انڈیا میں ہوئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eLGt1n

Comments