دس لاکھ افراد کی شرکت کا دعوی مگر سیٹیں خالی

امریکی صدر کو دنیا کا طاقتور ترین شخص کہا جاتا ہے۔ ایک سپر پاور کا صدر ہوتے ہوئے بھی ڈونلڈ ٹرمپ نو عمر امریکی ٹک ٹاک صارفین کی ٹرولنگ سے نہ بچ سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eoLCMP

Comments