او آئی سی کا جموں و کشمیر پر اجلاس: چین سے کشیدگی کے دوران کیا انڈیا کو اب اسلامی ممالک سے بھی جھٹکا ملنے والا ہے؟

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کے جموں و کشمیر سے متعلق رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہو رہا ہے جس میں کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AYHxAr

Comments