ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان پر سوشل میڈیا پر سخت ردِ عمل: ’یاسمین صاحبہ! اگر ہم لاہوری جاہل ہیں تو آپ بھی اسی قوم سے ہیں‘

اس سوال کے جواب میں کہ لاہور میں لاک ڈاؤن کی پابندی کیوں نہ کروائی جاسکی پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے جو الفاظ استعمال کیے ان کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2N267Tl

Comments