پاکستان اور انڈیا کے مابین تجارت میں کمی: خیرپور کا چھوہارا جو ’دلی میں ہاتھوں ہاتھ بکتا تھا‘ اب گودام میں پڑا ہے

انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالات کشیدہ ہوئے تو سندھ کے مشہور چھوہارے کی برآمد بھی متاثر ہونے لگی۔ کاشتکار اور تاجروں نے متبادل راستوں سے چھوہارا انڈیا بھیجنا چاہا مگر بات اب ویسی نہیں رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dkA1Nh

Comments