پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے جبکہ فیصلے میں ٹیکس کا معاملہ ایف بی آر کو بھجوانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eJPKaw
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eJPKaw
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks