کورونا وائرس اور پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ : پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمت

گذشتہ روز دورہ انگلینڈ سے پہلے کیے جانے والے معمول کے کورونا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑیوں کے رزلٹ مثبت آئے تھے جن میں محمد حفیظ،کے علاوہ چھ کھلاڑی شامل تھے۔ تاہم بدھ کو حفیظ نے اپنے ایک اور کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ شیئر کیا جس کے مطابق ان میں اور ان کے خاندان والوں میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hZ7joY

Comments